مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں کاسا1000سے متعلق 4 ملکی اجلاس سےقبل پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدر اشرف غنی نے غیر رسمی ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی ۔ پاکستان افغانستان اورتاجیکستان کےدرمیان سہ فریقی مذاکرات بھی ہوں گے، سہ فریقی مذاکرات میں اقتصادی راہداری، امن وامان اورافغانستان کی صورتحال پرغورہوگا ۔کاسا ۔1000 منصوبے سے پاکستان اور افغانستان کو سستی اور ماحول دوست بجلی ملے گی ۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں کاسا1000سے متعلق 4 ملکی اجلاس سےقبل پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدر اشرف غنی نے غیر رسمی ملاقات کی ۔
News ID 1873682
آپ کا تبصرہ